(More than a third of anti-malarial drugs in SE Asia fake, finds study)جنوب مشرقی ایشیاءمیں ایک تہائی انسداد ملیریا ادویات جعلی
ایک نئی امریکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسداد ملیریا کی جعلی ادویات کے باعث اس جان لیوا مرض پر قابو پانے کی جدوجہد کو ناکامی کے خطرے کا سامنا ہے۔یوایس نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے ماہرین کے مطابق اس وقت جنوب مشرقی ایشیاءمیں ملیریا پر قابو پانے کی ایک تہائی ادویات جعلی ہیں،
World Tobbaco Day تمبا کو نو شی کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جارہا ہے۔اس دن کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خصوصاً نوجوان نسل میں تمباکو نوشی کے رحجان میں اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں دس سے چوبیس سال کی عمر کے تقریباً ایک
Inayat Hussain Bhatti Death Death Anniversary عنا یت حسین بھٹی کی بر سی
معروف گلوکار و اداکار عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928ءکو گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ءمیں وہ قانون پڑھنے کی غرض سے لاہور منتقل ہو گئے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ سٹیج پر ایک پرفارمنس کے بعد انھیں ریڈیو پر گانے کی پیش کش ہوئی۔ یہیں ان کی ملاقات موسیقار جی اے
Karatay خواتین میں کرا ٹے کا رجحان
دیگر کھیلوں کی طرح کراٹے کے مختلف قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں بھی خواتین نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔ قومی ویمن کراٹے چیمپئن شپ ہو یا ساﺅتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ پاکستانی خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نسیم احمد قریشی کا کہنا ہے کہ کراٹے
(Growing Tension over Nepal’s New Constitution)نیپال میں نئے آئین کے معاملے پر تناﺅ میں اضافہ
نیپال میں نئے آئین کی تیاری کی ڈیڈلائن اختتام کے قریب پہنچ چکی ہے، تاہم سیاسی جماعتیں ابھی تک ملک میں نظام حکومت کا تعین کرنے میں ناکام رہی ہیں۔کچھ حلقوں کی جانب سے لسانی وفاق کی تجویز دی جاری ہے تو کچھ جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس سے ملکی اتحاد کمزور ہوسکتاہے نیپال
Goitter and Iodised salt آیو ڈین کی کمی نقصانات
آیوڈین کی کمی کے باعث صحت کے سنگین مسائل دیکھنے میں آتے ہیں، ایک سروے کے مطابق پاکستان کی نصف آبادی خصوصاً شمالی علاقہ جات میں رہنے والے افراد میں آیوڈین کی کمی کا رسک سب سے زیادہ ہے۔پاکستان نیوٹریشنل سروے کے مطابق خواتین میں گلہڑ کی شرح21فیصد جبکہ بچوں میں6.7فیصد ہے خصوصاًدیہی آبادیوںمیں آیوڈین
(Burma’s Blackout Outcry) برما میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج
پاکستان کی طرح برما میں بھی لوڈشیڈنگ کے خلاف زبردست عوامی احتجاج جاری ہے۔ یہ احتجاج 2007ءکے بعد اب تک کا سب سے شدید ترین احتجاج ہے۔ برمی علاقے Mandalay میں اس وقت شام کے سات بجے ہیں اور سینکڑوں افراد ایک تاریک سڑک پر بجلی سپلائی کرنے والے دفتر کے سامنے کھڑے ہیں۔
Psychological Problem in Aged Women بڑھتی عمر کی خواتین میں نفسیاتی مسائل
خواتین میں ڈپریشن اور ذہنی تناﺅ کی شرح مردوں کی نسبت کئی گنا زیا دہ ہے، معاشرتی ناہمواریاں ،عدم مساوات پر مبنی رویے اور خواتین کا استحصال نفسیاتی بیماریوں کی اہم وجہ سمجھی جا سکتی ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ خواتین پر سماجی اور خاندانی دباﺅ میں بھی اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے جس
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
