(How a 14-year-old girl beat the Taliban) کس طرح ایک چودہ سالہ لڑکی نے طالبان کو شکست دی
سالہ ملالہ یوسف زئی پہلی پاکستانی بچی ہے جسے انٹرنیشنل چلڈرن پیش ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا۔ یہ ایوارڈ ایسے بچوں کو دیا جاتا ہے جو مشکل حالات میں کوئی نمایاں کام کرتے ہیں۔ ملالہ کو پاکستانی قو...
