Vietnam Makes Way for McDonald’s – میکڈونلڈ کی ویت نام آمد
فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈ اب ویت نام میں داخلے کیلئے تیارہے، اس کا پہلا آﺅٹ لیٹ وہاں آئندہ برس کھل جائے گا، جس کیلئے یہ کمپنی وزیراعظم کے داماد کی شکرگزار ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی رپورٹ...








