(Bhutanese film industry booming)بھوٹانی فلمی صنعت
بھوٹان ایک چھوٹا سا ملک ضرور ہے مگر وہاں کے حکمران اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ اپنے شہریوں کی خوشی کو بھی زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے قومی سطح پر خوشی کے پیمانے یا Happiness...
