Pakistan’s Fake Doctors Playing with Lives of the Poor -پاکستانی اتائی ڈاکٹر
حکومتی اعدادوشمار کے مطابق پاکستان بھر میں چھ لاکھ سے زائد جعلی یا اتائی ڈاکٹرز کام کررہے ہیں، ان عطائیوں کے پاس کوئی میڈیکل ڈگری نہیں اور اکثر ان کے علاج کا خمیازہ غریب افراد کو اپنی جان دیکر ...







