(India’s ‘national shame’) بھارتی قومی شرمندگی
بھارت دنیا میں کم خوراکی کا شکار سب سے بڑا ملک ہے۔ یہاں روزانہ پانچ ہزار سے زائد بچے خوراک نہ ملنے کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں نئی دہلی کے نواح میں واقع Nutritional Rehabilitation Centre میں بیس بچوں...
