(A taste of freedom in Burma) برما میں آزادی کا احساس
برما میں جمہوری عمل خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے ہزاروں افراد برما کے دارالحکومت رنگون میں حزب اختلاف کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی یا این ایل ڈی کے نئے دفتر کے باہر موجود ہیں، جیسے ہی وہاں...
