(India’s traveling boat clinics ) بھارت کے تیرتے ہوئے بوٹ کلینکس
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں زچگی کے دوران ہلاکتوں کی شرح ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ طبی سہولیات کی عدم فراہمی ہے۔تاہم اب حکومت اور ایک این جی او نے...
