Hazara Music Silenced in Pakistan – پاکستان ہزارہ برادری
بلوچستان میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے گلوکار و موسیقار بھی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن رہے ہیں، جس کے باعث انھوں نے دوبارہ کنسرٹ کرنے کی توقع ہی ختم کردی ہے۔ اسی بارے میں سنتے ہیں آج کی...








