(Burma’s Blackout Outcry) برما میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج
پاکستان کی طرح برما میں بھی لوڈشیڈنگ کے خلاف زبردست عوامی احتجاج جاری ہے۔ یہ احتجاج 2007ءکے بعد اب تک کا سب سے شدید ترین احتجاج ہے۔ برمی علاقے Mandalay میں اس وقت شام کے سات بجے ہیں اور...
