(The Philippines’ Little People Dream Big) فلپائنی بونوں کا بڑا خواب
اگرچہ دنیا کا سب سے مختصر قامت شخص نیپال سے تعلق رکھتا ہے، تاہم فلپائن میں چند بونوں کے خواب بہت بڑے ہیں۔وہ بونوں کا شہر تعمیر کرنا چاہتے ہیں، تاکہ کوئی بھی ان کے ساتھ نامناسب سلوک نہ کرسکے۔...
