(Single Mothers Fight Prejudice in South Korea) کوریا میں تعصب کے خلاف تنہا ماﺅں کی جدوجہد
دنیا کے بیشتر ممالک میں مئی کے مہینے کو ماں کا مہینہ بھی سمجھا جاتا ہے، مگر جنوبی کوریا میں ایسی ماﺅں کے لئے بھی خصوصی دن منایا جاتا ہے جو اپنے بچوں کی تنہا پرورش کررہی ہیں۔ Kim...
