Domestic Servant’s Rights گھریلو ملا ز مین کے حقوق
لاہور کے علاقے آریہ نگرکی 12 سالہ کمسن شازیہ گزشتہ نوماہ سے لاہوربارایسوسی ایشن کے سابق صدرچوہدری نعیم ایڈووکیٹ کے گھربطورملازمہ کام کررہی تھی جسے کام میں کوئی شکایت ہونے پروکیل اور اسکے گھروالوں نے مبینہ طور پراس طرح سے مارا کہ وہ 22 جنوری کی دوپہر لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑ گئی۔شازیہ
Mian Channu Tragedy سا نحہ میا ں چنو ں
میاں چنوں کے نواحی علاقے موسی ورک کے قریب ریلوے کراسنگ کوعبورکرتے ہوئے اسکول وین اور کوئٹہ سے آنیوالی ٹرین جعفرایکسپریس کے درمیان تصادم ہوگیا، جسکے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین بچوں سمیت 13 ننھے طالبعلم جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ وین ڈرائیورکی غفلت کیساتھ ساتھ انتظامیہ کی لاپرواہی کا بھی نتیجہ
Black magic کا لا جا د و
کراچی کے علاقے کورنگی میں میاں بیوی نے اولادنرینہ کے حصول اور مالی حالات کی بہتری کیلئے اپنی 4ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا۔ پاکستان میں توہم پرستی اور ضعیف الاعتقادی کی ایک سے بڑھ کر ایک مثال ملتی ہے نتیجتاً آئے روز ایسے لرزہ خیز واقعات دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں کہ روح
Third Genders’ Rights خواجہ سراﺅں کے حقوق
24دسمبر2009ءکو سپریم کورٹ نے خواجہ سراﺅں کے حقوق کے حوالے سے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کومناسب اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ دس پندرہ سال پہلے تک پاکستان میں شہروں میں بھی خواجہ سرا کسی بچے کی پیدائش یا شادی بیاہ کے موقع پر اپنا ناچ گانا دکھانے چلے آتے تھے مگر اب
Collateral Damages سانحے کی صورت میں ہونے والے نقصانات
پاکستان میں کسی بھی سانحے کی صورت میںاچانک بڑے پیمانے پر ہنگامے پھوٹ پڑتے ہیں اورعوامی املاک مثلادکانوں،گاڑیوں, بینک اور عمارات وغیرہ کونذرآتش کردیا جاتا ہے۔ان نقصانات کے حوالے سے حالیہ مثال کراچی میں یوم عاشورکے موقع پرمرکزی جلوس میں خودکش حملے کے بعد ہونے والے فسادات ہیں ۔ 28 دسمبرکو کراچی میں یوم عاشورکے
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
