(Long Road to Justice for Army Murders in Kashmir) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ہلاکتیں
بارہ سال قبل مقبوضہ کشمیر کے Pathribal نامی گاﺅں میں پانچ افراد کو فوج نے حریت پسند قرار دے کر ہلاک کردیا تھا، ان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کرائے بغیر دفن کردی گئی تھیں، تاہم بھارتی سی بی آئی...
