Allauddin Death Anniversary علائوالدین کی بر س
گول گپے والا آیا گول گپے لایا جیسے گانے کو اپنی اداکاری سے لافانی بنادینے والے نامور ورسٹائل ایکٹر علاﺅالدین کی پیدائش راولپنڈی میں ہوئی ابتدا ئی تعلیم حا صل کر نے کے بعد وہ بمبئی چلے گئے جہاں1942ءمیں سنجوگ نامی فلم میں اداکاری کرکے اپنے فنی کیرئیر کا آغازکیا، تاہم انہیں اصل شہرت بھارتی
Mother’s Day ما ئو ں کا دن
اک مدت سے میری ما ں سو ئی نہیں تا بش میںنے اک با ر کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماﺅں کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد محبت کے خالص ترین رنگ لئے ماں کے مقدس رشتے کی عظمت و اہمیت
Hasrat Mohani Death Anniversary حسرت موہانی کی برسی
تحریک پاکستان کے نامور رہنما اور شہنشاہ غزل سید فضل الحسن المعروف مولانا حسرت موہانی1875ءکو بھارت کی ریاست اتر پردیش کے معروف علاقے موہان میں پیدا ہوئے،آپ کے والد کا نام سید اظہر حسین تھا۔حسرت موہانی نے ابتدائی تعلیم گھرپر ہی حاصل کی، 1903ءمیں علی گڑھ سے بی اے کیا اور اسی برس علی گڑھ
PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈ لا ئنز:۔ پشاور میں مسلسل پانچویں روز دھماکہ، سات افراد زخمی پاکستان، افغانستان اور ایساف کا سہ فریقی اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا رینجرز کا کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے چار ارکان گرفتار کرنیکا دعوی گیاری سیکٹر میں امدادی سرگرمیاں، آج فوجی اہلکاروں کی رہائش تک پہنچنے کی امید Business news
mother’s day ماﺅں کا دن
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج ماﺅں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے،دنیا بھر میں یہ روایت قائم ہو چلی ہے کہ کوئی سا ایک دن کسی بھی ہستی کیلئے مخصوص کر دیا گیا ہے ان میں وہ ہستیاں بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنوں کیلئے وقف کر دی
PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی آئی نیوز بلیٹں
ہیڈ لائنز:۔ نیٹو کمانڈر اور جنرل کیانی کی ملاقات میں مثبت پیشرفت ہوئی، غیر ملکی خبررساں ادارے کا دعویٰ توہین عدالت کیس، وزیراعظم کی جانب سے 23 مئی تک اپیل دائر کئے جانیکا امکان سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس کل طلب مہنگائی کی شرح میں تقریباً نو فیصد
(Marsinah Radio Indonesias first radio for female workers) انڈونیشین خواتین ورکرز کا پہلا ریڈیو
عالمی ادارہ محنت آئی ایل او نے گزشتہ برس اپنی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ ایشیاءمیں خواتین ورکرز انتہائی مشکل حالات میں کام کررہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایشیاءمیں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں 70 سے 90 فیصد کم تنخواہیں دی جاتی ہیں۔ایسی ہی کچھ صورتحال انڈونیشیاءمیں بھی خواتین کو درپیش ہے،
PPI NEWS Bulletin 1900 پی پی آئی نیو ز بلیٹں
ہیڈ لائنز:۔ سانحہ بارہ مئی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو ملوث قرار دیدیا اسلام آباد میں پاکستان، افغانستان اور ایساف کا سہ فریقی اجلاس، سرحدی امور پر غور مخالفین پاکستان کو نقصان پہنچانے سے باز رہیں،وزیراعلیٰ سندھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے پر عملدرآمد نہ ہوسکا ارسا نے سندھ اور پنجاب کیلئے
PPI NEWS Bulletin 1700 پی پی آئی نیوز بلیٹں
ہیڈ لا ئنز:۔ حکومت مخالف تحریک، ن لیگ کے خوشاب میں جلسے کی تیاریاں مکمل تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اتحاد کیلئے کوششیں پیپکو کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنیکا اعلان سانحہ بارہ مئی پر ملک بھر میں وکلاءکا یوم سوگ اور سیالکوٹ اسٹالینز کو رواں برس انڈین چیمپئنز لیگ میں شامل کرنیکااعلان خبروں
International Nurses Day نرسوں کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس میں نرسنگ کے شعبے کی انسانیت کےلئے خدمات کا شعور بیدار کرنا اور جدید نرسنگ کی بانی برطانوی نرس فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ جنھوں نے 1854کی جنگ
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009