PPI NEWS Bulletin 2100 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
ہیڈ لا ئنز:۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں8روپے 94پیسے تک اضا فے کا فیصلہ سی این جی اور پٹرول کی قیمتوں میں فرق ختم کرنے کا فیصلہ میموکمیشن کا اجلاس 5 اپریل کو طلب،حسین اور یا سین ملک کو پیش ہو نے کی ہدایت دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ارتھ آ ور
(Why Malaysia’s newest healthcare plan is making people sick) ملائیشیا کے مجوزہ طبی نظام سے لوگ پریشان
(Malaysia health) ملائیشین صحت عالمی ادارہ صحت نے ملائیشیاءکے صحت عامہ کے نظام کو مثالی قرار دیا ہے، تاہم بہت سے ملائیشین شہری اس بات سے متفق نہیں۔ کوالالمپور کے Selayang نامی سرکاری ہسپتال میں نرسز انتہائی مصروف نظر آرہی ہیں۔ ہر کمرے میں متعدد مریض بیزار بیٹھے ہیں،کیونکہ وہ گھنٹوں سے علاج کرانے کیلئے
PPI News Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیو ز بلیٹن
ہیڈ لا ئنز:۔ چشمہ نیوکلیئر پا و ر پلانٹ میں خرابی،لو ڈ شیڈ نگ بڑ ھنے کا خدشہ میمو کمیشن نے حسین حقانی اوریاسین ملک کو پانچ اپریل کو طلب کرلیا وزیر اعظم نے 9 اپریل کو توانائی کانفرنس لا ہو ر میں طلب کر لی کر اچی ڈولفنز کی ٹیم سپرایٹ ٹو ئنٹی ٹو
Meena Kumari Death Anniversary مینا کما ری کی بر سی
ٹریجڈی کوئین کا خطاب حاصل کرنے والی بھارتی ادارہ مینا کماری کو آج دنیا سے گزرے 40 سال بیت گئے۔ مہ جبیں بانو المعروف مینا کماری یکم اگست 1932ءکو بمبئی میں پیدا ہوئیں اور صرف 7 سال کی عمر میں یعنی 1939ءمیں ہی انھوں نے اپنی فرزند وطن نامی فلم میں اداکاری کرکے اپنے فنی
Sports Players In NED اسٹو ڈینٹس NED
ملک بھر کی اداروں میں زیر تعلیم طالبات کھیل کی میدان میں نمایاں کارنامی انجام دی رہی ہیں،کراچی کی NED یورنیورسٹی ان اداروں میں سرفہرست ہی جہاں طالبات کی لیی کھیلوں کی زیادہ سی زیادہ سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہی،NED یورنیورسٹی کی طالبات کی لیی بھرپور سہولیات سی آراستہ جمنازیم ،اسکواش کورٹ اور ایتھلیٹ
Earth Hour Day زمین کے گھنٹے کا دن
پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں ارتھ آور منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔ دنےا بھر مےںماحولےاتی تبدےلےوں کے نتےجے مےں کرہ ارض کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے جس کے سبب ماحول پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ ماحول پر اثر انداز ہونے
Securing child’s rights born out of legal wedlock in Indonesia انڈونیشیاءمیں قانونی شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کے مسائل
(Indonesia children) انڈونیشین بچے انڈونیشیاءمیں گزشتہ ماہ آئینی عدالت نے ایک تاریخ ساز فیصلہ سناتے ہوئے میرج سرٹیفکیٹ سے محروم شادی شدہ جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کی سند ولادت یا برتھ سرٹیفکیٹ پر والد کا نام لکھنے کی اجازت دیدی ہے Aisyah Mochtar کو Machicha کے نام سے زیادہ جانا جاتا
Measures being taken to empower Pemra: Firdous
ISLAMABAD: Minister for Information and Broadcasting Dr Firdous Ashiq Awan on Thursday said that Pakistan Peoples Party (PPP) government is taking measures to empower Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (Pemra). She said that there is a need to bring improvement in the Pemra so that the organisation could play its role effectively and independently. In […]
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
