(Malaysia’s Invisible Children) نادیدہ ملائیشین بچے
(Malaysia child name) ملائیشین بچوں کا نام ملائیشیاءمیں ایسے بچے جن کے والد کا نام معلوم نہ ہو تو انہیں متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور شناختی کارڈ یا برتھ سرٹیفکیٹ میں ایسے بچوں کے ولدیت میں عبدا...
