Sports Players In NED اسٹو ڈینٹس NED

 ملک بھر کی اداروں میں زیر تعلیم طالبات کھیل کی میدان میں نمایاں کارنامی انجام دی رہی ہیں،کراچی کی NED یورنیورسٹی ان اداروں میں سرفہرست ہی جہاں طالبات کی لیی کھیلوں کی زیادہ سی زیادہ سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہی،NED یورنیورسٹی کی طالبات کی لیی بھرپور سہولیات سی آراستہ جمنازیم ،اسکواش کورٹ اور ایتھلیٹ ٹریک ہی،جہاں وقتاََ فو قتاََ انٹر ڈپارٹمنٹل ٹورنامنٹس اور فیسٹول منعقد ہوتی رہتی ہیں۔
NED یورنیورسٹی برائی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل کرنی والی طالبات صوبائی اور قومی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لو ہا منوا رہی ہیں،شعبہ اربن انجینئرنگ سی منسلک ایمن انور انٹرنیشنل لیول پر کرکٹ کی میدان میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں:
CIS ڈپارٹمنٹ میں زیر تعلیم عروسہ اقبال صوبائی سطح پر مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں :

NED یونیورسٹی کی اسپورٹس آفیسر فرخندہ فصیح کا کہنا ہی کہ تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی سرگرمیوں سی طالبات کی لیی ایک ایسا پلیٹ فارم تشکیل دیا جاسکتا ہی جہاں پر لڑکیاں نہ صرف اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقی سی استعمال میں لا سکتی ہیں بلکہ آگی چل کر بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی بھی کر سکتی ہیں :
ٓ
پاکستان میں جہاں خواتین کو کھیلوں کی مسائل کا سامنا ہی وہیں تعلیمی اداروں میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور اسپورٹس سی متعلق سرگرمیو ں کا انعقاد خوش آئند اقدام ہی جس سی نا صرف غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ مل سکتا ہی بلکہ کئی با صلاحیت خواتین کھلاڑی اُبھر کر سامنی آ سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *