PPI News Bulletin 2100 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں وہ لوگ معصوم ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم پارلیمنٹ کی طاقت کو تسلیم نہیں کرتے، منتخب عوام کے نمائندوں کو آپ تسلیم نہیں کریں گے تو 18 کروڑ عوام ان کو کیسے تسلیم کرے گی۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
PPI News Bulletin 2000 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام سرائیکی صوبے کے خلاف سازش کرنے والوں سے بچ کر رہیں، تین اضلاع پر مشتمل صوبہ بنانے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ملتان میںمقامی ایم پی اے کی رہائش گاہ پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہ میاں نواز شریف کے اس بیان کو
PPI News Bulletin 1900 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے وزات خارجہ کا قلمدان واپس لینے پر پیپلز پارٹی چھوڑی دی۔ ملتان میں ایم پی اے اختر ملک کی رہائش گاہ پر ظہرانے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ کا قلمدان واپس لیے جانے پر ناراض
(Filipinos reject mega project in pristine area) فلپائنی عوام نے تاریخی علاقے میں میگاپراجیکٹ مسترد کردیا
فلپائن کے صوبہ Aurora معروف سیاحتی مقام ہے، جس کی وجہ یہاں کے تاریخی آثار اور دلفریب قدرتی مناظر ہیں، مگر حکومت کی جانب سے یہاں اقتصادی زون کی تعمیر کے منصوبے پر سماجی کارکن اور مقامی شہری پریشان ہیں ہم لوگ اس وقت Aurora میں اقتصادی زون کے خلاف ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں
PPI News Bulletin 1800 پی پی آ ئی نیوز بلیٹن
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی ، اسلم گل کی شکست میں پیپلز پارٹی کے کچھ ارکان ملوث ہیں جنہیں سامنے لایاجائے گا۔ اسلم گل سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے صدرزرادی کا کہنا تھا کہ اسلم گل پارٹی کے پرانے اور مخلص کارکن
Graphics Designing As Career گرافک ڈیزائننگ اور خوا تین
ملک بھر میں جہاںمختلف شعبے تیزی سے مقبولیت حاصل کرتے ہوئے نوجوانوں کو روز گار فراہم کر رہے ہیںوہیں اِن اُبھرتے ہوئے شعبوں میں مقابلے کا رجحان نسبتاً کم اور ترقی کے مواقع زیادہ ہیں۔اِنھیں میں ایک شعبہ گرافک ڈیزائننگ کا ہے۔مختلف سرکاری اور نجی یونیورسٹیزگرافکس میںڈگری کورسز کروا رہی ہیںجبکہ ملک بھر میں بے
PPI News Bulletin 1500 پی پی آئی نیوز بلیٹن
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم انتظامی یونٹ نہیں الگ صوبہ چاہتے ہیں، اس حوالے سے میاں نوازشریف کی پیشکش ہمیں قبول نہیں۔یہ بات انھوں نے مظفر گڑھ میں سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر کی جانیوالی بستی بے نظیر آباد کے افتتاح کے موقع پر کہی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم میاں نوازشریف
PPI News Bulletin 1300 پی پی آئی نیوز بلیٹن
صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ انتخابات میں شکست پر پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت سے جواب طلب کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ انتخابات میں اسلم گل کی متنازعہ شکست پر پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور پارلیمانی پارٹی کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
