(India gas tragedy victims boycott London Olympics) بھارتی گیس سانحے کے متاثرین لندن اولمپکس کے بائیکاٹ کے خواہشمند
بھوپال میں 1984ءمیں ہونیوالے گیس سانحے کے متاثرین نے بھارتی حکومت سے لندن اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے، جس کی وجہ ان مقابلوں کے اسپانسرز میں Dow Chemicals کی موجودگی ہے، جس کی ذیلی کمپنی کے کیمیک...
