Disable با ہمت معذور لڑ کی
پاکستان کے مختلف علاقوں میں خواتین کی بڑی تعدادجسمانی معذوری کے باوجود کسی نہ کسی ہنر سے وابستہ ہوکر اپنے روزگارکا وسیلہ کررہی ہے۔چار سدہ کی لیلیٰ بھی انھی خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی معذوری کو اپنی مجبوری نہیں بلکہ اپنی زندگی کا چیلنج بنا لیا ہے۔لیلیٰ سلائی کڑھائی کا کام جانتی ہے،
Facebook Issue پا کستانی خوا تین میں فیس بک کا رجحا ن
فیس بک اور دیگرسوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس فی زمانہ نوجوان نسل کی زندگی کا اہم حصہ ہی نہیں بلکہ اب اُنکی زندگی بن چکی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق500ملین لوگ روزانہ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ فیس بک ،ٹوئیٹر،لنکڈ اِن،آرکٹ اور دیگر سوشل ویب سائٹس کے جہاں بے شمار فوائد ہیں، وہیں اِسکے کچھ نقصانات
Mithi Suicide Issue خواتین پر تشدد
اندرون سندھ میں جہاںخواتین پر تشددکے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے وہیں یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ خواتین کے قتل کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔مٹھی میںسٹیزن کمیونٹی فار ہیومن ڈیولپمنٹ سے منسلک مریم صدیقہ کا کہنا ہے کہ گھریلو جھگڑوں کے نتیجے میں خواتین کو
Mithi Micro Credit Finance Scheme آ سا ن اقسا ط پر قر ضو ں کی فرا ہمی
تھر ڈیپ رورل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت تھر پارکر اور قریبی اضلاع میں خواتین کو آسان اقساط پر قرضے فراہم کئے جاتے ہیں ،جس سے خواتین لائیو اسٹاک ،کاشت کاری، غلہ بانی اور گھریلو کاروبار سے منسلک ہو کر اپنے معاشی مسائل حل کر رہی ہیں۔TRDPکے مائیکرو فنانس پروگرام میں سینئر منیجر کی حیثیت سے
Illegal meternity Homes اسقاط حمل
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میںاسقاط حمل غیر قانونی جرم سمجھا جاتا ہے،پاکستان میں اس وقت لاتعداد غیر قانونی میٹرنٹی ہومز اور نجی اسپتال سرگرم عمل ہیں۔غیر قانونی اسقاط حمل کی خدمات فراہم کرنے والے میٹرنٹی ہومز کا اسٹاف ولادت کے فوراً بعد نوزائیدہ بچوں کو کسی کچرا کنڈی میں جانوروں کی خواراک بننے
Lahore Coaches Training Session خواتین کو چز
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے گزشتہ ہفتے لاہور میں خواتین کوچز کیلئےDسرٹیفکیٹ کوچنگ کورس کا انعقاد کیا گیا۔5روزہ ورک شاپ کا مقصد تھاخواتین کھلاڑیوں میں فٹ بال کو فروغ دینا اور مستقبل کیلئے کوالیفائیڈ کوچز تیار کرنا ، تاکہ ملکی اور عالمی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کھلاڑی سامنے
Protection of Trees in Tharparkar تھر پار کر کے درخت
تھر پارکر، راجھستان اور بنگلہ دیش میں بڑے پیمانے پر پائے جانے والے گگرال کے درخت انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،جن سے نکلنے والا گوند ادویات ،اگربتیوں، سیمنٹ اور آڈیو وڈیو کسیٹس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔ قحط ، خشک سالی اور دیگر وجوہا ت کی بنا پر ان درختوں کی تعداد میں
Women Trafficking خواتین کی خریدو فرو خت
دنیا بھر میں جہاںہر قسم کا لین دین اور کاروبار اپنے عروج پرہے وہیں خفیہ تجارت کی ایک قسم ایسی بھی ہے جسکی جڑیںترقی پذیر مما لک میں دور تک پھیلی ہیں،جی ہاں ،خواتین کی اسمگلنگ، جسکا نیٹ ورک نہ صرف بے حدمضبوط ہے بلکہ اس سے منسلک لوگ انتہائی منصوبہ بندی سے دنیا بھر
Problems Of Nurses نرسو ں کے مسا ئل
اسپتالوںکے اعصاب شکن ماحول میں بھی چہرے پہ خوشگوارمسکراہٹ سجائے،مریضوںکی تیماررداری میںمصروف نرسزعزت واحترام کی حقدارسمجھی جاتی ہیں،یہی وجہ ہے کہ نرسنگ کو دنیا بھر میںقابل احترام پروفیشن مانا جاتاہے،لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف نرسزکو وہ مراعات اور عزت واحترام نہیںدیا جاتا جس کی وہ حقدارہیںبلکہ ان کے
Rising prices of Gold سو نے کی بڑھتی قیمتیں
کہا جاتا ہے کہ سونا خواتین کی کمزوری ہے ،پرانے زمانے کی خواتین سونے کے زیورات برے وقت کیلئے بچا کر رکھتی تھیں،لیکن فی زمانہ جہاں مہنگائی نے عوام کا جینا محال کیا ہے وہیں سونا بھی لوگوں کی پہنچ سے بہت دور ہو چکا ہے،خصوصاً والدین کیلئے یہ معاشی اور سماجی مسئلہ بنتا جا
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |