World Music Day عا لمی یو م مو سیقی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ورلڈ میوزک ڈے کا آغاز انتیس سال پہلے فرانس کے شہر پیرس سے ہوا۔ چند سالوں سے یہ دن پاکستان میں بھی منایا جاتا ہے۔ موسیقی کی روایت برصغیر میں بہت پرانی ہے اور برصغیرکی کلاسیکل موسیقی سننے والوں پر مختلف کیفیات
Benazir Bhutto Birth Anniversary بے نظیر بھٹو کی سالگرہ
پاکستان اورمسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیربھٹو کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ اپنے والد ذوالفقارعلی بھٹو کی طرح بے نظیر نے بھی پاکستان کی سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔بے نظیر بھٹو21جون 1953 میں سندھ کے مشہور سیاسی بھٹو خاندان میں پیدا ہوئیں۔بے نظیر بھٹو نے ابتدائی تعلیم کراچی، راولپنڈی اور
PPI NEWS Bulletin 1100 پی پی آئی نیو ز بلیٹن
ہیڈ لائنز:۔ توہین عدالت کیس:کوئی وکیل میری وکالت کیلئے تیار نہیں،ملک ریاض کراچی کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں 5افراد ہلاک پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھاروز، مریض پریشان پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سیریز کھیلنے کےلئے ملائیشیا روانہ اور سال کاطویل ترین دن،آج سورج 14گھنٹے سے زائدچمکے گا
PPI NEWS Bulletin 0900 پی پی آئی نیو ز بلیٹن
ہیڈ لا ئنز:۔ نئے وزیر اعظم کے لئے کاغذات نامزدگی آ ج جمع کر ائے جائیں گے بلو چستان بد امنی کیس،سپریم کو ر ٹ کا وزیر داخلہ بلو چستان کو آ ج پیش ہو نیکا حکم سا بق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 59 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے ٹینس اسٹار
PPI NEWS Bulletin 0800 پی پی آئی نیو زبلیٹن
ہیڈ لائنز:۔ صدر زرداری نے مخدوم شہاب الدین کو وزیر اعظم نامزد کر دیا نیٹوسپلائی کی بحالی پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے،امریکا مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا کرا چی کے مختلف علا قوں میں رینجرز کا جرا ئم پیشہ افراد کیخلا ف ٹا ر
(Burma Western State Under Emergency) برمی مغربی ریاست میں ایمرجنسی نافذ
(Burma Western State Under Emergency) برمی مغربی ریاست میں ایمرجنسی نافذ برما کے مغربی حصوں میں گزشتہ دنوں میں فرقہ وارانہ فسادات میں متعدد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں گھر تباہ ہوگئے۔ یہ جھڑپیں مقامی مسلمان قبیلے Rohingyas اور دوسرے قبیلے Rakhine کے درمیان ہوئیں۔ فرقہ وارانہ فسادات کے آغاز کے بعد برمی صدر Thein
PPI NEWS Bulletin 1300 پی پی آئی نیو ز بلیٹن
ہیڈ لا ئنز:۔ نئے وزیراعظم کو بھی خط لکھنے کیلئے سپریم کورٹ سے حکم ملے گا، اعتزاز احسن عدالتی فیصلے سے ن لیگ کا گو گیلانی گو کا مطالبہ پورا ہوگیا، نوازشریف بلوچستان بدامنی کیس، سیکرٹری دفاع و داخلہ آج طلب آزاد کشمیر کا 49 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش مہندرا سنگھ دھونی
Women Journalist Training خواتین صحا فیوں کی تر بیت
صحا فت سے وا بستہ خوا تین کیلئے ٹریننگ سیشن اور فیلو شپ پروگرا مز کا انعقاد خو ش آ ئند اقدا م ہے جس سے خوا تین پرو فیشنلز کو صحا فت کی فیلڈ میں نئی تیکنیکس سے واقفیت ملتی ہے مقا می اخبا ر سے منسلک گو نیلہ گل کا کہنا ہے کہ
(Hit Indian Song Clears Patriots’ Censorship Efforts) بھارت میں ایک گیت پر تنازعہ
بھارت میں سیاسی موضوع پر بننے والی فلم شنگھائی نے بھارتی عوام کی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر اس کی وجہ فلم کی جاندار کہانی نہیں، بلکہ ایک متنازعہ گیت کی شمولیت ہے۔اس گانے پر پابندی کی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا، مگر اس سے تنازعے کی شدت میں کمی نہیں آسکی۔ فلم
Call Center کال سینٹر
قومی اور بین الاقوامی سطح پر بے شمار شعبوں میں خواتین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں،انھی میں ایک شعبہ کال سینٹر انڈسٹری کا ہے، جو بڑی تیزی سے پاکستان میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ نوجوانوں کیلئے اس شعبے میں ترقی کے لامحدود مواقع موجود ہیں، نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009