(China’s Village for the Children of Criminals) مجرمان کے بچوں کیلئے قائم چینی گاﺅں
چین میں دس لاکھ سے زائد افراد جیلوں میں بند ہیں، جن میں سے بیشتر کے بچے جیلوں کے باہر اپنے والدین کا انتظار کررہے ہیں۔چونکہ ان کے والدین حیات ہوتے ہیں اس لئے ان بچوں کو سرکاری طور...
