(China’s Luxury Olympic Tours) چین کے پرتعیش اولمپکس ٹور
لندن اولمپکس آئندہ ماہ سے شروع ہورہے ہیں، اور توقع ہے کہ اس موقع پر برطانوی دارالحکومت میں دنیا بھر سے سیاح آئیں گے۔لندن چینی سیاحوں میں بھی بہت مقبول ہے، اور چینی عوام اولمپکس دیکھنے کا موق...
