(Cracks Appearing in Malaysia’s Migrant Amnesty Program) ملائیشیاءمیں تارکین وطن ملازمین کیلئے نیا پروگرام
ملائیشیاءمیں اس وقت چالیس لاکھ سے زائد غیرملکی افراد کام کررہے ہیں، جن میں سے نصف غیرقانونی طور پر یہاں مقیم ہیں۔ ان غیرقانونی تارکین وطن کو ہر وقت ملک بدری اور پولیس کے ہاتھوں ہراساں ہونے ک...
