(Bihar’s bicycles give schoolgirls a better future ) بہار میں سائیکلوں کے حصول سے طالبات کے بہتر مستقبل کے امکانات روشن
بہار کو بھارت کی غریب ترین ریاستوں میں شامل کیا جاتا ہے، یہاں تعلیم کی کمی کے باعث لوگوں کو زیادہ معاشی مواقع دستیاب نہیں۔ خصوصاً لڑکیوں کو متعدد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تاہم ریاستی حک...
