(Indian politicians’ cartoon crackdown)بھارتی سیاستدانوں کے کارٹونوں پر تنازعہ
بھارتی حکومت نے علم سیاسیات کی تدریسی کتب میں سے متنازعہ سیاسی کارٹون ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی آئین، بھارت کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو اور دیگر کے یہ کارٹون مختلف سیاستدان ملکی توہین...
