Pakistan Struggles to Fight Polioپاکستان کو پولیو کے خاتمے میں مشکلات کا سامنا
(Pakistan polio)پاکستان پولیو پاکستان دنیا کے ان تین ممالک میں سے ایک ہے جہاں اب تک پولیو پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔گزشتہ برس حکومت پاکستان کی تمام تر کوششوں کے باوجود پولیو کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔رواں برس بھی پندرہ کے قریب بچے اس موذی مرض کا شکار بن چکے ہیں
Women Police ویمن پو لیس
خواتین پولیس کاکردار ہمارے معاشرے میں بے حداہمیت کاحامل ہے۔ ساﺅتھ زون ،صدر ٹاﺅن ، کراچی کی ایس ایچ او ، انسپکٹر حاجرہ عثمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سالوں میں عام لوگوں کی سوچ میں خاصی تبدیلی آئی ہے اور اب لوگ ویمن پولیس کا نہ صرف بے حد احترام کرتے ہیں بلکہ اُن
(India Maoists’s first Foreign Hostage) بھارتی ماﺅ باغیوں کے ہاتھوں پہلا غیر ملکی اغوا
(India tourist kidnap) بھارت میں سیاح کا اغوا ایک اطالوی سیاح کو بھارتی ماﺅ باغیوں نے مارچ کے مہینے میں اغوا کردیا تھا، جسے گزشتہ دنوں اس وقت رہا کردیا گیا، جب بھارتی حکومت نے اپنی قید میں موجود چند عسکریت پسندوں کو چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کی۔ یہ بھارت میں پہلی بار تھا
World Dance Day عا لمی یو م رقص
پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں رقص کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔دنیا بھر میںہر سال انتیس اپریل کو یہ دن عالمی ڈانس کونسل کے تحت منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد رقص کی مختلف اقسام کو فروغ دینا اور مختلف قوموںکے ثقافتی سرمائے کو بچانا ہے۔رقص صدیوںسے انسانی ثقافتوں
Munawar Zareef Death Anniversary منور ظریف کی بر سی
پاکستانی فلمی دنیا کے شہنشاہ ظرافت اور اپنی بے ساختہ اداکاری سے شائقین کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیردینے والے منور ظریف دو فروری انیس سو چالیس کو گوجرانوالہ میں پیداہوئے۔ مزاح کا فن انہیں وراثت میں ملا تھا۔ انھوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1961میں ریلیز ہونیوالی فلم ڈنڈیاں سے کیا،جسکے بعد انکی مقبولیت میں
Dieting کم خو را کی کے نقصا نا ت
فربہی مائل افراد میں اسمارٹ اور پر کشش دکھائی دینے کا رجحان ایک فطری عمل ہے جسکے لئے بعض افراد ایکسر سائز کا سہارا لیتے ہیں تو کچھ لوگ ڈائٹنگ کا ۔۔۔لیکن ہمارے ہاں بدقسمتی سے ڈائٹنگ کو محض فاقہ کشی سمجھا جاتا ہے جو لڑکیوں میں نہ صرف جسمانی کمزوری بلکہ نسوانی امراض کا
ُPPI NEWS Buleetin 0900 پی پی آئی نیوز بلیٹن
ہیڈ لا ئنز:۔ لیاری میں آٹھ اہم ملزموں کی گرفتاری کا حکم جاری آئی ایس آئی نے امریکہ کو اسامہ بن لادن کے ٹھکانے کا سراغ دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ مجرم کا ڈھٹائی سے وزارت عظمیٰ پر براجمان رہنا انوکھی مثال ہے، امیر جماعت اسلامی بھارت کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے پر
Maoist Fighters Hand Over Weaponsماﺅ باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے
(Nepal Maoist handover)نیپالی ماﺅ نواز نیپال میں امن عمل کو شروع ہوئے چھ سال مکمل ہوچکے ہیں اور اب ماﺅ باغیوں کی بحالی نو آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔یہ باغی اب اپنے ہتھیار نیپالی فوج کے حوالے کررہے ہیں، تاہم کچھ افراد اس کی مخالفت کررہے ہیں گزشتہ دنوں نیپالی فوجی اہلکار وںنے
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
