Pakistan’s Missing People پاکستانی لاپتہ افراد
(Pakistan’s Missing People) پاکستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ نائن الیون کو گزرے ایک دہائی بیت گئی، تاہم اب تک پاکستان بھر میں ہزاروں افراد دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران لاپتہ ہوگئے۔ 64 سالہ Maloka ایک خیمے ک...
