(Philippine fashion company helps lift people out of poverty) فلپائنی فیشن کمپنی کی لوگوں کو غربت میں سے نکالنے کی کوششیں
(Philippines fashion)فلپائنی فیشن فلپائن کی ایک چھوٹی فیشن کمپنی Rags 2 Richesنے ملک سے غربت کے خاتمے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ موسیقی کی دھنوں میں خوبصورت ماڈلز ہاتھوں میں رنگا رنگ بیگز اور پرس اٹھائے کیٹ واک کا ...
