Muzaffar Garh Incident سا نحہ مظفر گڑھ
اگرچہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لئے بہت کام ہو رہا ہے اور ہر سطح پر خواتین کے ساتھ امتیازی رویوں کے خاتمے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ،لیکن اس کے باوجودآج بھی پاکستان کی عورت ظلم و نا انصافی کا شکار ہے،مرد ایک طرف تو عورت کو اپنی عزت و غیرت
Eid And Tailor’s عید اور د رزی
ایک ماہ کے روزوں کے بعد عید الفطر پر میٹھی سویاں اور دوست رشتہ داروں سے ملنا ملانا خوشی کے اس تہوار کی نمایاں پہچان ہیں خصوصا خواتین نت نئے فیشن کے ملبوسات کی تےاری میں خصوصی دلچسپی دکھاتی ہیں ،لیکن ایسے میں درزیوں کے نخرے خواتین کے دلوں کو جلا کر رکھ دیتے
Healthy Women’s Problems خواتین مین مو ٹا پے کی وجو ہا ت
موٹاپا ایک بیماری ہے،مردوں کی نسبت خواتین میں موٹاپا زےادہ پایا جاتا ہے،جس کی بہت سی وجوہات ہیں،اور ان وجوہات میں وجہ کھانے کے فوری بعد سوجانا اور بچوں کی پیدائش ہے،ڈاکٹر سلوت عسکری ایک ماہر ڈائٹیشن ہیں،خواتین میں موٹاپے کی وجوہات بتاتے ہوئے وہ کہتی ہیں، خواتین موٹاپے کے باعث بہت سی بیماریوں کا
Eid And Shopping عید اور خریداری
ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ بھی اب اختتام پذیر ہے،اور عید دن بہ دن قریب آتی جا رہی ہے،مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے ،ایسے میں عید پر گھر والوں کے لئے کپڑوں،جوتوں اور دیگر سامان عید کی خریداری کے لئے خواتین بہت زےادہ پریشان رہتی ہیں،۔آئیے سنتے ہیں خواتین کا اس بارے
Handy Craft دستکا ری
کہتے ہیں کہ جس کے پاس کوئی نہ کوئی ہنر ہو وہ کبھی بھوکا نہیں سوتا،اور یہ بات سو فیصد سچ بھی ہے۔دستکاری کا ہنر بھی ایک ایسا ہی ہنر ہے،اس ہنر میں خواتین کا کام زےادہ نظر آتا ہے کیونکہ اس ہنر کا تعلق بھی زےادہ تر خواتین سے ہی ہے۔عابدہ پروین بلوچستان
Female’s Of Jumma Himaeyati Goth جمعہ گوٹھ کی خواتین
کراچی کے انتہائی بوسیدہ و پسماندہ علاقے جمعہ حمایتی گوٹھ میں غربت ہر گھر کی داستان ہے،لیکن جمعہ حمایتی گوٹھ کی باہمت عورتوں نے بے بسی، غربت اور مجبوریوں کو مات دیدی ہے اور محنت مزدوری کر کہ اپنے گھر کے چولھوں کو روشن رکھا ہوا ہے۔ بن قاسم کی اس قدیم آبادی میں 10
Female Naat Khawan خواتین نعت خواں
نعت عربی کا زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ٰ تعریف و توصیف کے ہیں،لیکن اسلامی لحاظ سے نعت وہ صنف نظم ہے جس میں رسول اکرم کی صفات ،اخلاق اور شخصی صورت حالات وغیرہ کا بیان ہو اورآپ کی ہمہ پہلو مدح کی جاتی ہو،نعت کو خوبصورت انداز و آواز سے
Senior Citizens معمر خواتین
گھر میں بزرگ کی موجودگی کو باعث برکت جانا جاتا ہے۔بزرگ بھی ہمارے اس معاشرے کا حصہ ہیں۔گھر میں ماں جیسی ہستی کا ہونا ہی ٹھنڈی چھاﺅں کا احساس دلاتا ہے،اور اگر ماں عمر رسیدہ ہو تو ان کی خدمت و اطاعت تو ائر بھی باعث اجر و ثواب ہوتی ہے،لیکن ایسی بھی اولادیں
Female Activists خواتین ایکٹوسٹ
خواتین یوں تو زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں، لیکن کچھ شعبے ایسے ہیں جس میں خواتین اپنی ذات کی نفی کر کے صرف اور صرف ملک و قوم اور انسانیت کی خدمت کا بیڑا اٹھاتی ہیں ،اور وہ ہیں انسانی اور سماجی حقوق و بہبود کے ادارے ،جس کی کارکن خواتین
Prisoner’s Women جیلو ں میں قید خواتین
عورت کا دل خدا نے بہت نرم بناےا ہے،چاہے بڑے سے بڑے ظلم پر بھی عورت چپ چاپ اس پر ظلم ظلم کرنے والے کو معاف کر دیتی ہے،لیکن آخر ایسی کیا وجوہات ہوتی ہیں جس کے باعث عورت کو قید و بند کی زندگی گزارنا پڑتی ہے،اور اس کی زندگی کی قیمتی ماہ
Archives
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- September 2023
- July 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- April 2021
- February 2021
- June 2020
- May 2020
- April 2020
- March 2020
- February 2020
- December 2019
- October 2019
- September 2019
- August 2019
- July 2019
- May 2019
- April 2019
- March 2019
- February 2019
- January 2019
- December 2018
- November 2018
- October 2018
- September 2018
- August 2018
- June 2018
- December 2017
- November 2017
- October 2017
- September 2017
- March 2017
- February 2017
- November 2016
- October 2016
- September 2016
- July 2016
- June 2016
- April 2016
- March 2016
- February 2016
- January 2016
- December 2015
- November 2015
- October 2015
- September 2015
- August 2015
- June 2015
- May 2015
- March 2015
- February 2015
- January 2015
- November 2014
- August 2014
- July 2014
- June 2014
- May 2014
- April 2014
- March 2014
- February 2014
- January 2014
- December 2013
- November 2013
- October 2013
- September 2013
- August 2013
- July 2013
- June 2013
- May 2013
- April 2013
- March 2013
- February 2013
- January 2013
- December 2012
- November 2012
- October 2012
- September 2012
- August 2012
- July 2012
- June 2012
- May 2012
- April 2012
- March 2012
- February 2012
- December 2011
- October 2011
- August 2011
- July 2011
- June 2011
- May 2011
- April 2011
- March 2011
- February 2011
- January 2011
- December 2010
- November 2010
- October 2010
- September 2010
- August 2010
- July 2010
- June 2010
- May 2010
- April 2010
- March 2010
- February 2010
- January 2010
- December 2009
Calendar
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |