Day: May 24, 2013
Rangeela’s Death Anniversary – معروف مزاحیہ فنکاررنگیلا کی برسی
پاکستانی فلمی صنعت کے معروف مزاحیہ اداکار رنگیلا1941 میں پیدا ہوئے،رنگیلا کا اصل نام محمد سعیدخان تھا۔عملی زندگی کا آغاز باڈی بلڈنگ سے کیا۔اس عظ...

