Nepal’s First HIV School – نیپال کا پہلا ایچ آئی وی اسکول
نیپال میں ایسے بچے جو ایچ آئی وی وائرس کے شکار ہوں، کو تعلیمی اداروں میں داخلے دینے سے انکار کردیا جاتا ہے۔ ایڈز سے متعلق غلط فہمیوں کے باعث بیشتر اسکول ایسے مریض بچوں کو داخلہ دینے سے ہچکچاتے...


