Pakistan’s Virtual Election Campaigns – پاکستان آن لائن انتخابی مہم
پاکستان میں کل عام انتخابات ہورہے ہیں، مگر اس بار انتخابی مہم میں ماضی جیسا جوش و خروش نظر نہیں آیا، جس کی وجہ سے عسکریت پسندوں کی جانب سے بم دھماکے اور دھمکیاں تھیں۔یہی وجہ ہے کہ اس بار...

