World Fire Fighter’s Day – آگ بجھانے والوں کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج فائر فائٹرز یعنی آگ بجھانے والوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ فائر فائٹرزکا عالمی دن 1999ءسے ہرسال چار مئی کو منایا جاتا ہے۔ دسمبر 1998ءمیں آسٹریلیا میں بدتری...

