Calls for Reforms to Cambodia’s Election Committee – کمبوڈین الیکشن کمیٹی میں اصلاحات کا مطالبہ
کمبوڈیا میں آئندہ جولائی کو شیڈول انتخابات کے حوالے سے الیکشن کرانے والے ادارے کی اہلیت پر سوالات اٹھ رہے ہیں، کمبوڈین نیشنل الیکشن کمیٹی پر الزام ہے کہ اس کا کنٹرول حکمران جماعت کے پاس ہے۔ اسی ...



