Pakistan’s First Tribal Woman to run for Parliament – انتخابات میں شریک پہلی پاکستانی قبائلی خاتون
پاکستان میں انتخابات کے انعقاد کو کچھ ہی روز رہ گئے ہیں اور اس بار تاریخ میں پہلی بار قبائلی علاقہ جات سے بھی ایک خاتون انتخابی عمل میں شریک ہے۔ بادام زری نامی یہ خاتون باجوڑ ایجنسی کی رہائشی...

