Afghan Government Bans Foreign TV imports – افغان میں غیرملکی ڈراموں پر پابندی
طالبان عہد میں افغانستان میں ٹیلیویژن پر پابندی عائد تھی، مگر اب اس ملک میں ٹی وی چینیلز کی صنعت پھل پھول رہی ہے اور پچاس سے زائد چینیلز کام کررہے ہیں۔ کچھ ٹی وی چینیلز سے بھارت، ترکی اور...

