Horse cart گھوڑا گاڑی
بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی رے گھوڑا گاڑی بابو ہوجانا فٹ پاتھ پر۔۔۔۔۔۔ 60 ءکی دہائی کے شروع میں احمد رشدی نے جب یہ گانا گایا تھاتو اس وقت کراچی یا ملک کے دیگر شہر اتنے بڑے نہیں تھے جتنے آج ہےں۔شہروں کی آبادی چندلاکھ افراد تک ہی محدود تھی۔ بیڈ فورڈ بسوں، ڈبل
Need for Alternative Energy متبادل توانائی کی ضرورت
پاکستان میں توانائی کا بحران ہر سال شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ اس وقت ایک جانب ملک میں بجلی کی کمی اور لوڈشیڈنگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے تو دوسری جانب گیس خصوصاً سی این جی کا بحران انتہائی تشویشناک ہوگیا ہے۔بجلی کی کمی پوری کرنے کے لئے ابھی ملک بھر میں 12 سے
Young doctors’ Strike ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال
صوبہ پنجاب میں نوجوان ڈاکٹر وں کی تنظیم ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے حق میں یکم مارچ سے سات اپریل تک آﺅٹ ڈور اور ان ڈورمیں ہڑتال کی،جبکہ آخری دنوں میں ڈاکٹروں کے احتجاج میں تیزی آئی اور ا±نھوں نے ایمرجنسی سروسز یعنی شعبہ ہنگامی خدمات میںبھی کام
Lack of patience معاشر تی عد م بر د ا شت میں اضا فہ
یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی معاشرے میںصبر وتحمل اور برداشت کا مادہ تیزی سے ختم ہوتا جارہا ہے۔ غم ہو یا خوشی، عوام کا ردعمل انتہاپسندانہ رویے کا مظہرہوتا ہے، جسکی ایک حالیہ مثال پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے دوران خوشی میں کی گئی ہوائی فائرنگ سے
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
