Horse cart گھوڑا گاڑی

بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی رے گھوڑا گاڑی بابو ہوجانا فٹ پاتھ پر۔۔۔۔۔۔ 60 ءکی دہائی کے شروع میں احمد رشدی نے جب یہ گانا گایا تھاتو اس وقت کراچی یا ملک کے دیگر شہر اتنے بڑے نہیں تھے...
read more