Lack of patience معاشر تی عد م بر د ا شت میں اضا فہ
یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی معاشرے میںصبر وتحمل اور برداشت کا مادہ تیزی سے ختم ہوتا جارہا ہے۔ غم ہو یا خوشی، عوام کا ردعمل انتہاپسندانہ رویے کا مظہرہوتا ہے، جسکی ایک حالیہ مثال پاکستان اور بھار...
