Famous Musicians Khaja Khurshid Anwer’s Birth Anniversary معروف موسیقار خواجہ خورشید انورکا یومِ پیدائش
مہدی حسن کی آواز میں مجھ کو آواز دے تو کہاں ہے اور ان جیسے ان گنت لافانی گیتوں کے خالق خواجہ خورشید اکیس مارچ اُنیس سو بارہ کو میانوالی میں پیدا ہوا۔اپنے عہد کے اس عظیم موسیقار کے تخلیقی...

