Child Labour Still Rampant in Cambodia – کمبوڈین چائلڈ لیبر
اقوام متحدہ نے 2016ءتک چائلڈ لیبر ختم کرنے کا اعلان کررکھا ہے، تاہم کمبوڈیا میں ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا۔ یہاں بچوں کو مزدوری کرانے والی سب سے بڑی کمپنی خود حکومتی عہدیدار کی ہے۔ اس وقت صبح کے سات...

