Domestic Violence Law Needed in China – چین میں گھریلو تشدد
چین میں ہر چار میں سے ایک خاتون اپنے شریک حیات کے تشدد کا نشانہ بنتی ہیں، تاہم اس گھریلو تشدد پر قابو پانے کیلئے کوئی خاص قانون موجود نہیں۔ گھریلو تشدد کی متعدد متاثرہ خواتین کی طرح کم لی...

