Kashmir’s First All-girl Rock Band Quit Following Fatwa – کشمیری گرلز بینڈ
مختصر مگر بہترین کیرئیر کے بعد کشمیری لڑکیوں کے پہلے راک بینڈ نے موسیقی کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ ان لڑکیوں نے یہ فیصلہ اس فتویٰ کے بعد کیا جس میں ان کی گلوکاری کو غیراسلامی قرار دیا گیا...
