Taliban Warns Shopkeepers Against Selling Obscene Films – طالبان کی پشاور کے دکانداروں کو دھمکی
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حال ہی میں کارخانو کے دکانداروں کو دھمکی دی تھی کہ وہ عریاں مواد اور قوت بخش ادویات کی فروخت بند کردیں۔اس حوالے سے خطوط دکانوں کی دیواروں پر لگائے گئے۔ پشاور کی اس...

