Afghanistan Hosts First Women’s Film Festival – افغان ویمن فلم فیسٹیول
رواں برس افغانستان میں پہلی بار خواتین کا فلم فیسٹول ہوا، اس فلمی میلے میں جمع کرائی گئی تمام 45 فلمیں مختلف ممالک کی خواتین نے بنائی ہیں۔ اسی طرح افغان خواتین کی فلمیں بھی شامل تھیں، جس میں ملکی....
