Availability of FM Radio station
It is a great misfortune that Mass Communication Department in University of Karachi has its own FM radio to prepare the students, but very few of them take advantage of the facility. Most of the students don’t even know that a radio station exists in their department. This is the duty of the teachers to […]
A Bomb Survivor Urges Compassion for Fukushima Victims – جاپانی جوہری حادثہ
گزشتہ دنوں جاپان میں تباہ کن زلزلے اور سونامی کو گزرے دو سال بیت گئے، جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔اس سانحے کے دوران فوکوشیما جوہری پلانٹ بھی متاثر ہوا تھا۔دوسال گزر جانے کے باوجود فوکوشیما کے ڈیڑھ لاکھ رہائشی اپنے گھروں کو واپس نہیں لوت سکیں ہیں، ٹیٹسو ایمیے میچی ہیروشیما اور ناگاساکی
Indonesia’s ‘Unofficial’ Children Struggling for a Future – انڈونیشیاءمیں برتھ سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات
انڈونیشیاءمیں پیدائشی سند یا برتھ سرٹیفکیٹ کا حصول اکثر اوقات درد سر بن جاتا ہے، مگر اس کے بغیر گزارہ بھی نہیں۔ اگر یہ سرٹیفکیٹ نہ ہو تو تعلیم اور طبی سہولیات سمیت متعدد بنیادی حقوق سے محرومی کا خدشہ پیدا ہوجاتا ہے۔ جکارتہ کے آوارہ بچوں کے ایک اسکول سیکولا جالان میں پڑھائی ہورہی
The Pakistan Day – یوم پاکستان
تیئیس مارچ 1940،پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے اس روز برصغیر کے کونے کونے سے ایک لاکھ سے زائد مسلمانوں نے اپنے قائد محمد علی جناح کی قیادت میں مسلم لیگ کے 34ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر مسلمانوں کی آزادی اور ایک الگ وطن کے قیام کے لئے
Free School Offers Hope to Cambodian Rubbish Dump Children – کمبوڈین غریب بچوں کیلئے مفت اسکول
کمبوڈین دارالحکومت پینوم پین میں سینکڑوں غریب خاندان کوڑا تلف کرنے کی جگہ پر مقیم ہیں، ان میں سے بیشتر بچے اسکول جانے کی بجائے اپنے خاندان کے اخراجات پورے کرنے کے لئے کام کرنے پر مجبور ہیں۔ مگر ایک مقامی این جی او کی جانب سے انہیں مفت تعلیم فراہم کئے جانے کے
World Water Day – عالمی یَومِ آب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم آب منایا جارہا ہے۔عالمی یوم آب کے منانے کا مقصد انسانی حیات کیلئے پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں سات ارب افراد موجود ہیں اوردوہزار پچاس تک یہ تعدا د نوارب ہوجائے گی۔ پاکستان کا تعلق نیم خشک علاقے سے ہے
Taliban Warns Shopkeepers Against Selling Obscene Films – طالبان کی پشاور کے دکانداروں کو دھمکی
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حال ہی میں کارخانو کے دکانداروں کو دھمکی دی تھی کہ وہ عریاں مواد اور قوت بخش ادویات کی فروخت بند کردیں۔اس حوالے سے خطوط دکانوں کی دیواروں پر لگائے گئے۔ پشاور کی اس مارکیٹ میں فلمیں اور موسیقی کی سی ڈیز فروخت ہوتی ہیں۔ کارخانو مارکیٹ پشاور کی ایک
Art as a form of protest in Burma – برما کا سیاسی آرٹ
برما میں سیاسی تصاویر کی نمائشوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، سنسر شپ کے پرانے قوانین نرم کئے جانے بعد سے احتجاجی گروپس فنون لطیفہ کو اپنا پیغام پھیلانے کا ذریعہ بنارہے ہیں۔ مینٹ سوئی ایک سیاسی مصور ہیں۔ مینٹ سوئی” ان پہاڑوں کو ان کے لباس سے محروم کردیا گیا ہے، اور جو لوگ
- Solangi Inaugurates Media Training Program at Reactivated Pakistan Broadcasting Academy
- NACTA delegation, DG Information KP discuss media role in peace
- PEMRA to hold bidding for FM Radio licenses on Thursday
- Radio Pakistan achieves significant milestones in ‘digital migration’: Solangi
- Khyber Pakhtunkhwa minister opens podcast studio in UoP Journalism Dept
