Pakistani Women are Turning to Divorce – پاکستانی خواتین میں طلاق کا رجحان
پاکستان خصوصاً قبائلی علاقہ جات میں طلاق کو ناپسندیدہ ترین موضوع سمجھا جاتا ہے، تاہم اس کے باوجود رشتے ٹوٹنے کے واقعات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ برس پشاور کی عدالتوں میں ایک ہزار ...
