International Literacy Day خواندگی کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواندگی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔رواں سال اس دن کا موضوع امن اور خواندگی ہے۔ اقوام متحدہ کے زیرتحت گزشتہ چالیس برس سے خواندگی کا عالمی دن منا رہا ہے۔ اس دن کا...
